
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے نومنتخب صدر افضل بٹ سے ڈی واٹسن گروپ کے سی ای او اور اسلام آباد و فیڈرل چیمبر آف کامرس کے روحِ رواں ظفر بختاوری نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ظفر بختاوری نے افضل بٹ کو