میڈیا کو مکمل طور پر کنٹرول کر لیا گیا،مفرور کو وی آئی پی پروٹوکول دیا جا رہا ہے،بانی پی ٹی آئی کی صحافیوں سے گفتگو January 25, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی نےاڈیالہ جیل کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہیہ سیاست نہیں آزادی کی تحریک ہے،ایک مفرور کو وی آئی پی پروٹوکول دیا جا رہا ہے،اعظم خان کو 40 روز تک اغوا رکھا گیا اور خاور مانیکا کو