








لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی حکومت نے بچوں کو موبائل فونز کے منفی اثرات سے بچانے کے لیے انگلینڈ کے اسکولوں میں اسمارٹ فونز پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی وزیرِ تعلیم بیرونس جیکی اسمتھ نے لارڈز میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے