شیعہ سنی بھائی بھائی، دہشتگردوں کو کیف کردار تک پہنچائیں گے: گورنر سندھ کامران ٹیسوری February 9, 2026
کشمیری پاکستان میں کاروبار کرسکتے ہیں تو پاکستانی کشمیر میں کیوں نہیں کرسکتے: فیصل راٹھور February 9, 2026
اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو 73 رنز سے شکست دے دی February 9, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو 73 رنز سے شکست دے دی۔ ہدف کے تعاقب میں اٹلی کی ٹیم خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکی، پوری ٹیم 16.4 اوور میں 134 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔