اسپین نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

اسپین کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کااعلان

میڈرڈ(روشن پاکستان نیوز)اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے فلسطین کو باضابطہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین کے وزیرِ اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ فلسطین پر مظالم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، امن کا قیام ہم سب کی ذمے داری ہے۔