

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار کے آغاز پر اسٹاک