اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمتی قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ قرارداد ممبر قومی اسمبلی سحر کامران نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی، قرارداد میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کی گئی