بدھ,  15 جنوری 2025ء

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: علی گنڈا پور کی درخواست مسترد، گرفتار کر کے پیش کرنیکا حکم

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: علی گنڈا پور کی درخواست مسترد، گرفتار کر کے پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ اور شراب برآمدگی کے کیس میں علی امین گنڈاپور کی طبی بنیادوں پر حاضری سے معافی کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے