اسلام کے نام پر دھوکہ دہی کے خلاف سوشل میڈیا پر شدید ردعمل، جعلی عاملوں اور پیروں کے خلاف آواز بلند January 5, 2026 اسلام آباد/لندن(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر اسلام کے نام پر مبینہ دھوکہ دہی اور جعلی روحانی عملیات کے خلاف شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ ایک صارف کی جانب سے کی گئی پوسٹ میں ایسے عناصر کو آڑے ہاتھوں لیا گیا ہے جو مبینہ طور پر مذہب کا سہارا