بدھ,  30 اکتوبر 2024ء

اسلام آباد ہائی کورٹ

شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس, آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرطلب،تحریری حکم نامہ جاری

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مغوی شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے حکم جاری کیا، 8 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ اردو میں جاری کیا گیا۔ عدالت

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ہائیکورٹ میں درخواست شہری فہد شبیر نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی، درخواست میں وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری، سیکرٹری کابینہ ڈویژن اور اسحاق ڈار

ججز کی جانب سے لکھے گئے خطوط کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی

  اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز) 6 ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ کی ہدایات پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججز سے تجاویز طلب کرلی گئیں۔   چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے دفتر نے پیر تک تمام ججز سے تجاویز

فواد چوہدری کی 22 مقدمات میں ضمانت منظور ،دیکھیں

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی 22 مقدمات میں 3 ہفتوں کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فواد چوہدری کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے فواد چوہدری کو 3 ہفتوں

ہائیکورٹ کے 8ججز کو مشکوک خطوط موصول ہونےکامقدمہ درج

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت 8 ججز کے خلاف مشکوک خطوط ملنے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا۔ مشکوک خطوط ملنے کا مقدمہ ہائی کورٹ کے بیلف قدیر احمد کی مدعیت میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج

سپریم کورٹ میں 6 ججز کے خطوط کی اوپن کورٹ انکوائری کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کی اوپن کورٹ انکوائری کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی گئی۔ میاں داؤد ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ۔آئینی درخواست میں سپریم کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ بااختیار

ایم ڈبلیو ایم سربراہ کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے مجلس وحدت مسلمین اور فردوس شمیم نقوی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ کو پی ٹی آئی بانی سے ملاقات کی اجازت دے

علیم خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اسٹیبلائزیشن پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان کی این اے 117 سے جیت کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار علی اعجاز بٹر نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست گزار نے استدعا کی

وزارت داخلہ اور پولیس کو شیر افضل مروت کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزارت داخلہ اور پولیس کو شیر افضل مروت کے خلاف تادیبی کارروائی سے روکتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 26 فروری تک رپورٹ طلب کر لی۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے شیر افضل مروت کی کیسز کی تفصیلات

الیکشن کمیشن نےعون چوہدری کی جیت کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے این اے 118 (لاہور 12) سے تحریک پاکستان کے رہنما عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ ای سی پی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے عون چوہدری کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری کرنے