پیر,  23 دسمبر 2024ء

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کا ملٹری ٹرائل روکنے کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کا ملٹری ٹرائل روکنے کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ ملٹری حراست اور ٹرائل روکنے کی درخواست حکومتی وکیل کے بیان کے بعد نمٹا دی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کی ممکنہ ملٹری حراست اور ٹرائل روکنے کی