بدھ,  21 جنوری 2026ء

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی دو روز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی دو روز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی

: اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی دو روز کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے دونوں کو دو دن کے اندر متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کرنے سے روک دیا اور