دوبارہ جنگ کی صورت میں فیصلہ کن جواب کیلئے تیار ہیں، نئے اہداف کا تعین کیا جاچکا ہے: ترجمان ایرانی فوج April 28, 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف درخواستوں کی سماعت 18 ستمبر کو مقرر July 22, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر سماعت کے لیے نئی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ عدالت نے کیس کی اگلی سماعت 18 ستمبر 2025 کو رکھی ہے، جو کہ تقریباً اڑھائی ماہ بعد کی تاریخ بنتی ہے۔