اسلام آباد کی کچی آبادیوں کے مکینوں کے حقوق کی جدوجہد قابلِ ستائش، پنجاب اسمبلی میں مسئلہ اٹھائیں گے: سردار رمیش سنگھ اروڑہ June 7, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت کے اقلیتی امور کے وزیر سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی کچی آبادیوں کے مکینوں نے سابق وفاقی وزیر جے سالک کی قیادت میں اپنے حقوق کے لیے پرامن جدوجہد کی ہے، جس پر وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔