
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت کی سبزی منڈی میں افغان مہاجرین کے مبینہ اثر و رسوخ میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے، جہاں تاجر برادری منڈی پر قبضہ مافیا کے کنٹرول، منشیات، اسلحہ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کے پھیلاؤ پر شدید تحفظات کا اظہار کر رہی