

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم رہنماؤں کے خلاف سخت اقدام اٹھاتے ہوئے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر