منگل,  11 نومبر 2025ء

اسلام آباد کچہری کے باہر بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکا ، 9 افراد شہید ، متعدد زخمی

اسلام آباد کچہری کے باہر بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکا ، 9 افراد شہید ، متعدد زخمی
اسلام آباد کچہری کے باہر بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکا ، 12 افراد شہید ، متعدد زخمی

اسلام آباد(محمد زاہد خان) اسلام آباد ضلعی کچہری میں خود کش دھماکہ، 12 افراد شہید 21 زخمی متعدد ہلاکتوں کا خدشہ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ضلعی کچہری کمپلیکس میں دھماکے کے نتیجے میں خوفناک صورتحال پیدا ہو گئی ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے