منگل,  29 اپریل 2025ء

اسلام آباد: کرائم رپورٹر شبیر سہام کو پولیس نے پانچ گھنٹے تھانے میں کیوں رکھا؟ صحافیوں کا شدید احتجاج

اسلام آباد: تھانہ شہزاد ٹاؤن میں صحافیوں پر تشدد، نسرین عباسی کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس کی جانب سے سینئر صحافی شبیر سہام اور ملک شبیر کو تھانہ منتقل کرنے کے واقعے کے خلاف نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور صحافی برادری نے شدید احتجاج کیا ہے۔ صحافیوں کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ پولیس کی جانب سے