
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز، سی ڈی اے، وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے خاتمے کے لیے سرگرم عمل ہے۔ اسی سلسلے میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ڈینگی سے بچاؤ کے لیے خصوصی اسپرے کیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز سی ڈی اے ڈاکٹر ارشاد