اسلام آباد پولیس کے افسر کی سیو غزہ موومنٹ کے رہنما مشتاق خان سے بدسلوکی کی تصویر وائرل

اسلام آباد پولیس کے افسر کی سیو غزہ موومنٹ کے رہنما مشتاق خان سے بدسلوکی کی تصویر وائرل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد پولیس کے افسر کی سیو غزہ موومنٹ کے رہنما مشتاق احمد خان سے انگلی اٹھا کر بات کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پولیس افسر کے رویے پر جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد خان نے کہا کہ کاش اسلام آباد پولیس کا