هفته,  19 اپریل 2025ء

اسلام آباد: پولیس مقابلے میں 40 سے زائد وارداتوں میں ملوث اشتہاری ڈاکو ہلاک

اسلام آباد: پولیس مقابلے میں 40 سے زائد وارداتوں میں ملوث اشتہاری ڈاکو ہلاک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – تھانہ سبزی منڈی کے ایس ایچ او فواد خالد اور ان کی ٹیم نے ایک دلیرانہ کارروائی کرتے ہوئے خطرناک اور اشتہاری ڈاکو کو پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا۔ ملزم عمیر عرف مہری، جو کہ رتہ مرال راولپنڈی کا رہائشی تھا، 40 سے