بدھ,  29 اکتوبر 2025ء

اسلام آباد: پاک–ترک دوستی ہفتہ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب، ثقافتی و تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد: پاک–ترک دوستی ہفتہ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب، ثقافتی و تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم یوتھ پروگرام کے زیرِ اہتمام پاک–ترک دوستی ہفتہ کی افتتاحی تقریب پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس (PNCA) اسلام آباد میں شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی وزیرِ مملکت برائے قومی ورثہ و ثقافت حذیفہ الرحمان تھے، جبکہ پاکستان میں تعینات ترکی