

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری محمد ریاض کی جانب سے ایک پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک اور آزاد کشمیر کی اہم سیاسی شخصیات نے شرکت کی تقریب میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم