
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونے والا ڈریم فیسٹ 2025 کا فٹبال میچ جوش و خروش اور شاندار انتظامات کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اس موقع پر سی آئی او ڈریم فیسٹ ارسلان مشتاق نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا، جبکہ وزیراعظم یوتھ