اتوار,  13 جولائی 2025ء

اسلام آباد میں میڈیا اور انفارمیشن لٹریسی فریم ورک پر قومی مکالمہ، غلط معلومات کے تدارک کے لیے مشترکہ لائحہ عمل پر زور

اسلام آباد میں میڈیا اور انفارمیشن لٹریسی فریم ورک پر قومی مکالمہ، غلط معلومات کے تدارک کے لیے مشترکہ لائحہ عمل پر زور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — ادارہ فروغِ قومی زبان، اسلام آباد میں میڈیا اور انفارمیشن لٹریسی (MIL) پالیسی فریم ورک کو مضبوط بنانے کے لیے قومی مکالمے کا انعقاد کیا گیا، جس میں حکومتی نمائندوں، ماہرینِ تعلیم، میڈیا سے وابستہ افراد اور سول سوسائٹی کے ارکان نے شرکت کی۔