بدھ,  22 جنوری 2025ء

اسلام آباد میں سکول لیڈرشپ کانفرنس: تعلیمی اصلاحات اور جدید نصاب پر زور

اسلام آباد میں سکول لیڈرشپ کانفرنس: تعلیمی اصلاحات اور جدید نصاب پر زور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی نے آکسفورڈ اے کیو اے اسکول لیڈرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تعلیمی اصلاحات کے عمل کو تیز کر رہی ہے، جس میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) اور کاروبار کی تربیت جیسے جدید موضوعات کو تعلیمی کورسز کا