








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انجمن تاجران پاکستان کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ دو تاجروں کے لین دین کا مقدمہ عدالت میں ہونے کے باوجود پولیس نے ایک فریق کا سامان اٹھا لیا، آئی جی اسلام آباد معاملے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ انکوائری کروائیں اور ذمہ داران کو