اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا دسواں بورڈ اجلاس، اہم فیصلوں کی منظوری March 18, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد فوڈ اتھارٹی (آئی ایف اے) کا دسواں اجلاس منگل کے روز چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا اور رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی کی سربراہی میں سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوا. اجلاس میں