اتوار,  20 اپریل 2025ء

اسلام آباد: صحافیوں کی حفاظت کے لئے ڈیجیٹل ایپلیکیشن کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

اسلام آباد: صحافیوں کی حفاظت کے لئے ڈیجیٹل ایپلیکیشن کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)8 اپریل 2025 کو اسلام آباد ہوٹل میں پارلیمنٹیرینز کمیشن فار ہیومن رائٹس (پی سی ایچ آر) کی جانب سے میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی اور یورپی یونین کے تعاون سے ایک خصوصی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ کا مقصد پاکستان بھر میں صحافیوں کو