
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق این سی سی آئی اے اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا