اتوار,  20 اپریل 2025ء

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی