
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی خوشخبری سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک