اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کا عوامی مسائل کے حل کا عزم July 20, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے اپنے حلقے میں پبلک ڈے کے موقع پر شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔ اس موقع پر انہوں نے مسائل کے حل کے لیے فوری اقدامات کی یقین دہانی کروائی۔ 13-H سے تعلق رکھنے والے