اسلام آباد جلسے کیلئے تحریک انصاف نے کارکنوں کو اہم ہدایات جاری کردیں September 8, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں آنے ہونے والے جلسے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے کارکنوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج اسلام آباد کے نواحی علاقے سنگجانی میں جلسہ کیا جا رہا ہے جس کے لیے ملک کے