پیر,  18  اگست 2025ء

اسلام آباد: تھانہ شمس کالونی پولیس کی بڑی کارروائی، قتل کا اشتہاری مجرم گرفتار

اسلام آباد: تھانہ شمس کالونی پولیس کی بڑی کارروائی، قتل کا اشتہاری مجرم گرفتار

اسلام آباد (سعد عباسی) تھانہ شمس کالونی پولیس نے اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سنگین مقدمہ قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی انڈسٹریل ایریا اور ایس ڈی پی او نارتھ کی ہدایت پر ایس ایچ او دلشان فاروقی، اے ایس