منگل,  23 دسمبر 2025ء

اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش، سردی کی شدت میں اضافہ
اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں ہلکی بارش شروع ہو گئی ہے جس سے شہر اقتدار کا موسم بدل گیا اور سردی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے جڑواں شہروں سمیت ملک کے بعض علاقوں میں چار سے 5