بدھ,  05 نومبر 2025ء

اسلامی یکجہتی کھیلوں کا چھٹا ایڈیشن 7 نومبر سے ریاض میں شروع ہوگا

اسلامی یکجہتی کھیلوں کا چھٹا ایڈیشن 7 نومبر سے ریاض میں شروع ہوگا

ریاض (وقار نسیم وامق) اسلامی یکجہتی کھیلوں کا چھٹا ایڈیشن 7 نومبر سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوگا۔ یہ عالمی سطح کا اسلامی کھیلوں کا سب سے بڑا ایونٹ ہے، جس میں 57 ممالک کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ ریاض 2025 میں 3000 سے زائد ایتھلیٹس مختلف