اتوار,  06  ستمبر 2026ء

اسلامی ممالک نے فلسطینیوں کی بےدخلی کا اسرائیلی منصوبہ مسترد کر دیا

اسلامی ممالک نے فلسطینیوں کی بےدخلی کا اسرائیلی منصوبہ مسترد کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آٹھ اسلامی ممالک نے فلسطینیوں کی جبری بےدخلی کی ہر کوشش مسترد کردی۔ پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ، یواے ای، مصر، انڈونیشیا، قطر اور اردن نے مشترکہ اعلامیہ میں جبری بےدخلی کے بیانات کو فلسطینی عوام کے بنیادی حقوق کیلئےخطرہ قرار دیا ہے۔ چینی صدر نے فلسطین