اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم ہیک، میزائل اپنے علاقوں پر گرنے لگے، ایرانی میڈیا June 17, 2025 تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے دفاعی نظام “آئرن ڈوم” کو ہیک کر لیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں اسرائیلی میزائل اپنے ہی علاقوں پر گرنے لگے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آئرن ڈوم میں تکنیکی مداخلت کے بعد دفاعی میزائلوں کا رخ پلٹ