
تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ اسرائیل پر جلد ہی خیبر میزائل داغے جائیں گے اور دنیا حیران رہ جائے گی۔ پاسداران انقلاب نے کہا کہ ایرانی فوج اسرائیل میں ان اہداف کو نشانہ بنا رہی ہے جہاں سے ایران پر جارحیت کی جارہی ہے،میزائل