اتوار,  14  ستمبر 2025ء

اسرائیل حزب اللّٰہ تنازعے کا سفارتی حل ممکن ہے، جو بائیڈن

اسرائیل حزب اللّٰہ تنازعے کا سفارتی حل ممکن ہے، جو بائیڈن

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل حزب اللّٰہ تنازعے کا سفارتی حل ممکن ہے۔ اپنے بیان میں صدر جو بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل اور حزب اللّٰہ کشیدگی کا سفارتی حل ہی بہترین راستہ ہے۔ صدر جو بائیڈن کے ترجمان کے مطابق صدر اس