اتوار,  24 نومبر 2024ء

ارشد ندیم کو انعامی رقم پر ٹیکس کی خبریں، ایف بی آر کا ردعمل آگیا

ارشد ندیم کو انعامی رقم پر ٹیکس کی خبریں، ایف بی آر کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کے لیے تقریباً 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے جیولین اسٹار ارشد ندیم کے استقبال کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، لیکن دوسری جانب فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان کے انعامات پر اپنا