بدھ,  08 جنوری 2025ء

اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز

اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز

کراچی(روشن پاکستان نیوز) میں معروف پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز  ہوگیا۔ نیلم منیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی رسم مایوں کی تصاویر پوسٹ کیں اور اپنی شادی کی تقریبات شروع ہونےکا بتایا۔ مایوں کی تصاویر میں نیلم منیر کو زرد رنگ کے جوڑے