اسلام آباد: صحافی طیب بلوچ پر حملے کے خلاف پی ایف یو جے کی احتجاجی کال، نیشنل پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کل ہوگا September 8, 2025
اسلام آباد: صحافی طیب بلوچ پر حملے کے خلاف پی ایف یو جے کی احتجاجی کال، نیشنل پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کل ہوگا September 8, 2025
امریکی کمپنیوں کی پاکستان میں معدنیات اور لاجسٹکس میں 500 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان September 8, 2025
سپریم کورٹ کے 4 ججز کا چیف جسٹس کو خط، عدالتی رولز کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری پر تحفظات September 8, 2025
سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹےنے احتجاجا خود کو زنجیروں سے باندھ لیا May 2, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) شاہراہ دستور پر ماں بیٹے نے سپریم کورٹ کے سامنے کھمبے کیساتھ خود کو زنجیروں میں جکڑ کر احتجاج کیا۔ . مظاہرین کا کہنا ہے کہ 2 بھائیوں کو 2005 اور 2006 میں قتل کیا گیاتھا جس کی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی۔