اتحادی حخومت

وفاق میں حکومت سازی کے لیےن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان اقتدار کی شراکت کا فارمولا تیار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے مرکز میں حکومت سازی کے لیے پاور شیئرنگ فارمولا تیار کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاق میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور جے یو آئی ف کے درمیان سیاسی اتحاد متوقع ہے۔