اب والدین 13 سال سے کم عمر بچوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو کنٹرول کرسکیں گے

اب والدین 13 سال سے کم عمر بچوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو کنٹرول کرسکیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ کی جانب سے 13 سال سے کم عمر بچوں کے حوالے سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ پیرنٹ منیج اکاؤنٹ نامی فیچر سے والدین اپنے بچوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو کنٹرول کرسکیں گے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق