ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے سے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی December 15, 2025 ممبئی(روشن پاکستان نیوز) ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے کے ساتھ طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے اور ایسی خبروں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیا ہے۔ شوبز انڈسٹری میں رہنے کا ایک منفی پہلو یہ بھی ہے کہ ذاتی زندگی ہر وقت عوامی بحث کا موضوع