جمعرات,  18  ستمبر 2025ء

ابراہیم رئیسی کی تدفین آج کی جائیگی، آخری رسومات جاری

ابراہیم رئیسی کی تدفین آج کی جائیگی، آخری رسومات جاری

مشہد(روشن پاکستان نیوز)ایران کے شہر بیرجند میں ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات جاری ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بیرجند میں آخری رسومات میں عوام کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے جس کے بعد ابراہیم رئیسی کی تدفین آج مشہد میں روضہ امام رضا کے احاطے میں کی جائے گی۔