چھبّیسویں آئینی ترمیم کی افادیت اس کے توازن، شفافیت اور ادارہ جاتی ہم آہنگی پر منحصر ہے:قانونی ماہرین December 12, 2024
بینک میں تاریخ کی بڑی ڈکیتی ،ڈاکو ساڑھے پانچ کروڑ لوٹ کر فرار ہو گئے January 24, 2024 کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) ائیرپورٹ روڈ پر نجی بینک میں تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی، ڈاکو کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق 5 ڈاکو ائیر پورٹ روڈ پر واقع نجی بینک میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر تمام عملے کو یرغمال بنا