ائیرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی راولپنڈی کی جانب سے پیجا کی نومنتخب باڈی کے اعزاز میں پرتپاک استقبالیہ

ائیرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی راولپنڈی کی جانب سے پیجا کی نومنتخب باڈی کے اعزاز میں پرتپاک استقبالیہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن (پیجا) کی نومنتخب باڈی کے اعزاز میں ائیرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی راولپنڈی کی انتظامیہ کی جانب سے ایک پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پیجا کے چیئرمین ناصر خان خٹک کی سربراہی میں وفد نے شرکت کی،